寻找适合你的 英语 教师…
档案
学习语言
其他
语言技能
乌尔都语母语
旁遮普语母语
印地语母语
英语
兴趣话题
科学
影视剧
读书
课时反馈
上课记录
 上个月最近3个月所有
已完成课时数000
出勤率100%100%100%
教师评价
无记录
动态
  • 评论
    پاکستان عورتوں کے لیے سب سے محفوظ ہے۔ اور دوستانہ بھی ہے۔ آپ آ کر دیکھیں، آپ کو بڑی عزت ملے گی۔
    0 人已投票
    2021年9月27日
    0
  • 评论
    If I won a million dollars, I will travel around the world اگر میں نے ایک ملین ڈالر جیت لیے تو میں دنیا گھوموں گی۔ If I had known he was coming, I would have baked a cake اگر مجھے پتہ ہوتا کہ وہ آ رہا ہے تو میں نے کیک بنایا ہوتا۔
    0 人已投票
    2021年9月27日
    0
  • 评论
    Yeah. I can recommend a book. It will help you greatly. Use this link to download. https://drive.google.com/uc?export=download&id=1rK0nEnTwcNigVNUTy-g8Pzs0xDspGzJl This book is for kids so they can practice reading and writing.
    0 人已投票
    2021年9月27日
    1
  • 修改了
    Khuda mere liye bahot ahm hai. Allah ke baad mere khayal mein sehat ahm hai aur mera khandan, mera shoher or hamare bache. خدا میرے لیے بہت اہم ہے. اللہ کی بعد میرے خیال میں صحت اہم ہے اور میرا خاندان, میرا شوہر اور ہمارے بچے.
    0 人已投票
    2021年7月26日
    0
  • 回答
    Where're the texts?
    0 人已投票
    2021年7月26日
    0
  • 回答
    No perfect rule. You have to learn their usage. I am Pakistani. میں پاکستانی ہوں۔ I play football. میں فٹ بال کھلتا ہوں۔ I like you. میں تمہیں پسند کرتا ہوں۔ مجھے تم پسند ہو۔ مجھ کو تم پسند ہو۔ To learn more about Urdu language, contact me.
    0 人已投票
    2021年7月26日
    0
  • 回答
    Ka can be used as possession and preposition for male. Ko can be used referring to saying something to someone. Because ka and ko are prepositions and you need to learn where you're supposed to use which one. Similarly, aapse or tumse and tumhe don't follow a given rule. You need to learn them. Aapka can mean anyone from these "You, Your & Yours". Examples: This is your pen. یہ قلم آپ کا ہے۔ Yours obediently آپ کا فرمانبردار۔ Thank you آپ کا شکریہ Aapko can mean "to you, you, Happy birthday to you آپ کو جنم دن کی مبارک باد I am missing you. میں آپ کو یاد کر رہا/رہی ہوں۔ "میں آپ سے یاد کر رہا/رہی ہوں" اس میں حرف جر (preposition) کی غلطی ہے۔ I told you, Sir. جناب میں نے آپ کو بتایا تھا۔ جناب میں نے آپ سے کہا تھا۔ Both aapko and aapse are used to deliver same meaning if used with different words. Tumse can mean "to you, from you, you" I told you, son. بیٹا میں نے تم کو بتایا تھا۔ بیٹا میں نے تم سے کہا تھا۔ There's no rule here. Contact with me to learn more about Urdu language.
    0 人已投票
    2021年7月26日
    0
  • 回答
    عزیز حسین میں اتنا دیر سے ہونے اور آپ کو اتنا انتظار کروانے کے لیے بہت زیادہ معذرت خواہ ہوں۔ کوئی بہانہ اس غلطی کو چھپا نہیں سکتا۔ اگلی بار میں اپنے وقت کو اچھی طرح منظم کروں گا۔ اتنا صبر کرنے کا شکریہ۔ آپ بہت اچھے ہیں۔ میں آپ کے لئے بہت شکر گزار ہوں۔ میں دوبارہ معذرت کرتا ہوں To learn more about Urdu language, contact me.
    0 人已投票
    2021年7月26日
    0
  • 修改了
    خوش آمدید کیا حال ہے؟لکھنا پڑھنا ہم سب پر لازم ہے۔کیونکے یہ ہماری زندگی پر اثر ڈالتا ہے۔جتنا ہم کسی زبان کو سیکھتے جائیں گے اتنا ہی ہم ترقی کی راہ پہ آگے بڑھتے چلے جائیں گے۔کامیاب لوگ ہمیشہ تعلیم اور زبان کو اہمیت دیتے ہیں۔ یہ چیز رابطے اور کاروبار کے لئے ضروری ہے۔خاص کر تجارت کے لئے زبان کا کافی عمل دخل ہے۔
    0 人已投票
    2021年7月23日
    0
  • 回答
    وا شامل کرنے کا مقصد ہوتا ہے کہ آپ کسی کو کہہ رہے ہیں کہ وہ کسی اور کو کہہ کر کام کروائے۔ سلیم، کھانا لگا دو۔ اس کا مطلب آپ سلیم کو کہہ رہے ہیں کہ وہ کھانا لگا دے۔ سلیم، کھانا لگوا دو۔ اس کا مطلب آپ سلیم کو کہہ رہے ہیں کہ وہ کسی اور کو کہہ کر کھانا لگوائے۔
    0 人已投票
    2021年7月23日
    0