档案
学习语言
英语
旁遮普语
印度尼西亚语
印地语
德语
波斯语
阿拉伯语
语言技能
乌尔都语母语
兴趣话题
旅行
读书
信息技术
自然环境
影视剧
课时反馈
动态
- آڑھی ترچھی لکیریں پتا دیتی ہیں اک گمنام راہ کا ایک بے نشان منزل کا ہاں مگر امید کا دیا کہ ابھی بجھا نہیں ہے دراصل میں اور وہ یعنی ہم ایک دوسرے کو بڑی مدت سے جانتے ہیں اور اس مدت میں زندگی کے کئی اتار چڑھاؤ آئے اور میں ہمیشہ ان کے ساتھ گھٹتے بڑھتے سائے کی طرح چپکا رہا ( بلکہ غالب گمان ہےکہ تقدیر نے ہمیں باہم نتھی کر دیا) بقول فراز صاحب ، یہ محبت نہیں ہے بس کسی کو دیکھنے اور سوچنے کی عادت سی ہو گئی ہے اور یعی کچھ ہماری عادت ثانوی ہے کہ جب تک ان کو نہ سوچے دن نہیں کٹتا سوچتا ہوں کوئی تو خوش قسمت ہے کہ ہم یا کوئی اُن کو ٹوٹ کر چاہتا ہے اور ایک ہم ہیں کے قربت کی تمنا کی آگ میں جل رہے ہیں آج سمجھ آئی کہ کسی کا محبوب ہونا کتنی بڑی خوشی نصیبی ہے2021年12月9日12
- نائی کی دکان ـــــــــــــــــــــ مجھے بارہا نائی کے ہاں جانے کا شرف حاصل ہوا ، ہوا کیا ہوتا رہتا ہے نائی بنا بنتی نہیں ، لیکن ایک بات جس سے مجھے ہمیشہ سے کوفت رہی ہے وہ ہے نائی کا دکان پر انتظار کرنا اور دوران انتطار دو دن کا باسی اخبار اور فرسودہ لطیفوں کے سوا سننے کو کچھ نہیں ملتا نہ جانے نائی کی قسمت اتنی اچھی ہے کہ ہم وقت مصروف رہتا ہے یا ہم جاتے ہی اس وقت ہیں جب نائی کی دکان میں رش لگا ہوتا ہے یا نائی جان بوجھ کو ہمیں انتظار کرواتا ہے کہ یہ قدرا کراونے کا نسبتا سستا طریقہ ہے مجھے تو موخرالذکر زیادہ صحیح لگتا ہے2021年10月9日01
- سوچنے کی بات _______ گھر سے کام کرتے ہوئے صبح خیزی کی عادت سے ہو گئی ہے ، کچھ عرصے بعد خود کو ادھیڑ عمرلوگوں جیسا پایا کہ کچھ کرنا ہو یا نہ صبح 5 بجے اُٹھ بیٹھتے ہیں لیکن پھر سوچا بھلا ہم سوتے کب ہیں؟ کسی بگڑے ہوئے صاحب زادے کی طرح رات کے پچھلے پہر میی ، آپ تم وہ یہ اور ہم سب کہاں کھڑے ہیں2021年9月27日00
- Hello there!! Hi! I am Anjana Murari from India. I am here to improve my communication skills in English. As I am new to this platform I don't really know anybody here. I would like to find a language partner with whom I can practice English with. It would be great if the person is a native English speaker. I am from southern part of India , Kerala. Here we speak Malayalam. So I can speak Malayalam, Hindi and English. I would like to improve my accent and fluency in English. If anyone is interested please let me know.0 人已投票2021年6月29日0

00:00
00:00