<o:p></o:p>
آجکل میں بہت کم اردو
کی مشق کرتا ہوں۔<o:p></o:p>
لیکن میں نے اردو زبان
کی ایک ُمختصِر فلم بنائی تھی۔<o:p></o:p>
اس فلم میں میں نے پاکستانی بچوں کی ایک کتاب سے پڑھا تھا۔
کہانی محمد علی جناح کے
بچپن کے بارے میں ہے۔<o:p></o:p>
یہ فلم یو ٹیوب پر ہے۔<o:p></o:p>
میرے چینل کا نام ایچ
فلیش مین ہے۔<o:p></o:p>
مجھے امید ہے کہ ہر
ہفتے میں کم از کم ایک نئی فلم اردو میں بناؤں گا اور ایک چھوٹا سا مضمون لکھوں
گا۔<o:p></o:p>