About Pakistan. pakistan,s culture is enrich in traditions and represents history of this region pakistani people and society is unique in its way of life thoughts and morals The inhabitants of each province have diverse cultural values which make them different from other groups of the society
0 voted
June 9, 2019
0
Corrected
السلام علیکم۔ میرا نام کریس ہے۔ میرا تعلق کینیڈا سے ہںے لیکن میں امریکہ میں رہتا ہوں۔ میری بیوی کا نام "ہانا" ہے اور وہ امریکی ہے۔ ہم شہر کانساس سیتی میں رہتے ہیں۔ میں انجینئر ہوں اور میری بیوی ہسپتال میں نرس ہے۔ ہم چھوٹے سے گھر میں رہتے ہیں۔ ہمارے بچے نہیں ہیں۔ میں مسلم ہوں اور عربی بولتا ہوں۔ بہت سے مسلم پاکستانی اس شہر میں رہتے ہیں اور اردو بولتے ہیں۔ ميں ان سے بات کرنا چاہتا ہوں شکریہ اللہ حافظ