Profile
Learning
English
Punjabi
Indonesian
Hindi
German
Persian (Farsi)
Arabic
Language Skills
UrduNative
Interests
Travel
Reading
Tech
Environment & Nature
Films & TV Series
Lesson Feedback
Activities
- آڑھی ترچھی لکیریں پتا دیتی ہیں اک گمنام راہ کا ایک بے نشان منزل کا ہاں مگر امید کا دیا کہ ابھی بجھا نہیں ہے دراصل میں اور وہ یعنی ہم ایک دوسرے کو بڑی مدت سے جانتے ہیں اور اس مدت میں زندگی کے کئی اتار چڑھاؤ آئے اور میں ہمیشہ ان کے ساتھ گھٹتے بڑھتے سائے کی طرح چپکا رہا ( بلکہ غالب گمان ہےکہ تقدیر نے ہمیں باہم نتھی کر دیا) بقول فراز صاحب ، یہ محبت نہیں ہے بس کسی کو دیکھنے اور سوچنے کی عادت سی ہو گئی ہے اور یعی کچھ ہماری عادت ثانوی ہے کہ جب تک ان کو نہ سوچے دن نہیں کٹتا سوچتا ہوں کوئی تو خوش قسمت ہے کہ ہم یا کوئی اُن کو ٹوٹ کر چاہتا ہے اور ایک ہم ہیں کے قربت کی تمنا کی آگ میں جل رہے ہیں آج سمجھ آئی کہ کسی کا محبوب ہونا کتنی بڑی خوشی نصیبی ہےDecember 9, 202112
- نائی کی دکان ـــــــــــــــــــــ مجھے بارہا نائی کے ہاں جانے کا شرف حاصل ہوا ، ہوا کیا ہوتا رہتا ہے نائی بنا بنتی نہیں ، لیکن ایک بات جس سے مجھے ہمیشہ سے کوفت رہی ہے وہ ہے نائی کا دکان پر انتظار کرنا اور دوران انتطار دو دن کا باسی اخبار اور فرسودہ لطیفوں کے سوا سننے کو کچھ نہیں ملتا نہ جانے نائی کی قسمت اتنی اچھی ہے کہ ہم وقت مصروف رہتا ہے یا ہم جاتے ہی اس وقت ہیں جب نائی کی دکان میں رش لگا ہوتا ہے یا نائی جان بوجھ کو ہمیں انتظار کرواتا ہے کہ یہ قدرا کراونے کا نسبتا سستا طریقہ ہے مجھے تو موخرالذکر زیادہ صحیح لگتا ہےOctober 9, 202101
- سوچنے کی بات _______ گھر سے کام کرتے ہوئے صبح خیزی کی عادت سے ہو گئی ہے ، کچھ عرصے بعد خود کو ادھیڑ عمرلوگوں جیسا پایا کہ کچھ کرنا ہو یا نہ صبح 5 بجے اُٹھ بیٹھتے ہیں لیکن پھر سوچا بھلا ہم سوتے کب ہیں؟ کسی بگڑے ہوئے صاحب زادے کی طرح رات کے پچھلے پہر میی ، آپ تم وہ یہ اور ہم سب کہاں کھڑے ہیںSeptember 27, 202100
- Hello there!! Hi! I am Anjana Murari from India. I am here to improve my communication skills in English. As I am new to this platform I don't really know anybody here. I would like to find a language partner with whom I can practice English with. It would be great if the person is a native English speaker. I am from southern part of India , Kerala. Here we speak Malayalam. So I can speak Malayalam, Hindi and English. I would like to improve my accent and fluency in English. If anyone is interested please let me know.0 votedJune 29, 20210

00:00
00:00