I'm available now if you want to improve your urdu in any form
January 2, 2020
0
0
Commented
Stop رکنا
Stop it اسے روکیے
Stop playing کھیل روک دیں
Stop please برائے مہربانی رُکئے - رک جائیں
0 voted
January 2, 2020
0
Commented
Ma apky sath language partner bn skta hn
0 voted
December 28, 2019
0
Posted
آئیے کچھ نیا سیکھیں
خوش آمدید دوستو
ویسے تو میں زیادہ زبانیں نہیں جانتا مگر میری کوشش ہوتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ کوئی نئی زبان سیکھ سکوں. اگر آپ بھی کچھ سیکھنے کے خواہشمند ہیں تو بتائیں، میں جو جانتا ہوا ضرور سکھاؤں گا.