Sara سارہ
Urdu
Oct 22, 2021
ایپرل بہت شائستہ، شفیق اور نرم مزاج ہیں - ہم اردو کے ٹینسس پڑھ رہے ہیں - آجکل ہم گفتگو بھی کرتے ہیں - ایپرل سے بات کرکے مجھے ہمیشہ بہت خوشی ہوتی ہے کیونکہ یہ پرعظم ہیں-مجھے یقین ہے کہ یہ جلد اردو بولنے لگینگی-
| Last month | Last 3 months | All time | |
|---|---|---|---|
| Completed lessons | 0 | 0 | 21 |
| Attendance rate | 100% | 100% | 100% |