修改 · 5
تھائی باکسنگ
جمعے کے روز میں اپنی پہلی تھائی باکسنگ کلاس کے لئے گیا تھا۔ تھائی باکسنگ تھائی لینڈ کا قومی کھیل ہے۔ تھائی باکسنگ مغربی باکسنگ سے بہت مختلف ہے۔ جنگجو کھلاڑی ایک دوسرے کو اپنی کوہینوں اور گھٹنوں سے مارتے ہیں۔ سبق کلاس (ٹریننگ) صرف چالیس منٹ کی ہوتی ہے لیکن بہت مزے کی ہوتی ہے ۔
تھائی باکسنگ میں دس امتحان ہوتے ہیں ۔ ہر امتحان میں ایک نیا ہنر ہوتا ہے۔ جب لوگ پاس ہوتے ہیں تو ایک نیا گریڈ ملتا ہے۔ ہر گریڈ اپنے رنگ سے پہچانا جاتا ہے۔ اس کھیل میں آ ٹھ رنگ ہوتے ہیں۔ سفید ، پیلا ، ما لٹا، سبز، نیلا ، بھورا، لال اور ؟ ۔ لال رنگ سب سے اونچا گریڈ ہے ۔
ٹھائی باکسنگ طالب علموں کی کلاس میں پہلے سیدھے مہنا؟؟ اور؟؟ سیکھتے ہیں ۔ کوئی ٹھوکر مارنا سیکھتا ہے ۔ کچھ لوگ تھائی باکسنگ سے پیسے
بناتے ۔ لیکن اس کھیل میں پیسے کم ہیں۔
In nouns ending in "a" or "h" (جمعہ) with a post-position (so called because it follows the noun) or کا، کے، کی, کو, نے etc. after these nouns change "a" or "h" into "e" ( جمعے)
جنگجو fight in a war (jang = war).
想快些进步吗?
加入这个学习社区,来试试免费的练习吧!
Don’t miss out on the opportunity to learn a language from the comfort of your own home. Browse our selection of experienced language tutors and enroll in your first lesson now!
Start Learning Today
