Search from various English teachers...
United Kingdom flagPeteH
Urdu 1 November اردو ۱ نومبر اردو ۱ نومبر آج کل میں بہت کم اردو کشش کرتا ہوں ۔ لیکن میں نے ایک اردو زبانے فلمی بنا تا تھا ۔ اس فلم میں میں نے پاکستانی بچے کی کتب سے پرھتا تھا ۔ کہانی محمد علی جناح کے بچپن کے باری میں ہیں۔ فلم یوٹیوب پر ہیں ۔ میرا چینل کا نام یچ فلیشمان مجھے امید یہ ہے کہ ہر ہفتے میرا ایک سے ایک اپنا نیا اردو فلم اور چھوٹا سا مضمون لکھونگا ۔ Urdu 2016 1 November Nowadays I rarely practise Urdu. But I made a short Urdu language film. In this film, I read from a Pakistani children book. The story is about Mohammed Ali Jinnah's childhood. The film is on Youtube. My channels name is H FLASHMAN I hope that each week I make at least one new film in Urdu and write a short article.

Corrections · 3

2


آجکل میں بہت کم اردو کی مشق کرتا ہوں۔

لیکن میں نے اردو زبان کی ایک ُمختصِر فلم بنائی تھی۔

اس فلم میں میں نے  پاکستانی بچوں کی ایک کتاب سے پڑھا تھا۔

کہانی محمد علی جناح کے بچپن کے بارے میں ہے۔

یہ فلم یو ٹیوب پر ہے۔

میرے چینل کا نام ایچ فلیش مین ہے۔

مجھے امید ہے کہ ہر ہفتے میں کم از کم ایک نئی فلم اردو میں بناؤں گا اور ایک چھوٹا سا مضمون لکھوں گا۔



Want to progress faster?

Join this learning community and try out free exercises!

Don’t miss out on the opportunity to learn a language from the comfort of your own home. Browse our selection of experienced language tutors and enroll in your first lesson now!

Start Learning Today