باتیں
بندے کا گھیراو اور باتوں کا پتھراو سوچ سمجھ کے کرنا چاہیے۔
دل سے مجبور اور عادت سے مجبور بندے سے بچنا چاہیے۔
باتوں کا لطف لیں دل پے نہ لیں۔ باتیں دل پے نہیں لیتے لوگ دل پے لیتے ہیں۔
رائے شبیر احمد
Search from various English teachers...
Corrections · 1
0
باتیں
بندے کا گھیراو اور باتوں کا پتھراو سوچ سمجھ کے کرنا چاہیے۔
دل (سے مجبور) اور عادت سے مجبور بندے سے بچنا چاہیے۔
باتوں کا لطف لیں، دل پے پہ نہ لیں۔ باتیں دل پے پہ نہیں لیتے، لوگ دل پے پہ لیتے ہیں۔
رائے شبیر احمد
Want to progress faster?
Join this learning community and try out free exercises!
Don’t miss out on the opportunity to learn a language from the comfort of your own home. Browse our selection of experienced language tutors and enroll in your first lesson now!
Start Learning Today
