Search from various English teachers...
United Kingdom flagPeteH
رضاکار بھارت مئی جون اور جولائی میں بھارت میں گیا تھا یں بچوں کو انگریزی پڑھانے کے لئے چاہتا تھا. بچوں کو پہاڑوں میں رہتے ہیں - بہت سے بچے بات پہاڑی زبان وہ انگریزی سیکھنا چاہتے تھے - میں نے 6 ہفتوں کے لئے ہماچل پردیش میں ٹھہرا تھا - ہماچل پردیش بہت خوبصورت جگہ تھا۔ مین نے دالی لاما،تاج محل ، دیکھا تھا-

Corrections · 3

0

مئی جون اور جولائی میں،میں بھارت  گیا تھا، میں بچوں کو انگریزی پڑھانا چاہتا تھا.
بچے  پہاڑوں میں رہتے تھے - بہت سے بچے انگریزی سیکھنا چاہتے تھے - میں  6 ہفتوں کے لئے ہماچل پردیش میں ٹھہرا تھا - ہماچل پردیش بہت خوبصورت جگہ ہے۔ میں نے دالی لاما،تاج محل بھی دیکھا۔

 

0
بہت خوب زبردست

Want to progress faster?

Join this learning community and try out free exercises!

Don’t miss out on the opportunity to learn a language from the comfort of your own home. Browse our selection of experienced language tutors and enroll in your first lesson now!

Start Learning Today