Search from various English teachers...
Indonesia flagMuhammadProfessional Teacher
Let's Travel to Pakistan میں رواں ماہ کے آخر میں پاکستان جا رہا ہوں ۔ ۔ میں اپنے آپ کو اس مقدس سرزمین پر خوش آمدید کہتا ہوں محبت و چاہت کی سرزمین، وادیوں و کہساروں کی سرزمین لوگوں کی سرزمین، جی ہاں حقیقی لوگوں کی سرزمین، جزبوں سے سرشار، اپنی دھرتی پر مر مٹنے والے لوگ ۔ ۔ ۔۔۔۔ ہم آپ کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔ ۔ ۔

Corrections · 1

0
خوش آمدید

Want to progress faster?

Join this learning community and try out free exercises!

Don’t miss out on the opportunity to learn a language from the comfort of your own home. Browse our selection of experienced language tutors and enroll in your first lesson now!

Start Learning Today