Search from various English teachers...
Japan flagsumaiya
japanese culture1 ‎جنوری میں ایک سل شروع ہوتا ہے

‎سردی کا مسم ہے

‎نیا سال میں سپیشل کھنا کھا کہ نۓ سال کا تحفہ لینا

‎کوتاٹسو میں کارڈ گیم (کارتا) اور بورڈ گیم (سوگوروکو) (کھیل)کھیلنا

‎سردی کی چھٹی ختم ہو تو ٣سمسٹر شروع ہو جاتا ہے

Corrections · 1

1
‎جنوری میں نیا سال شروع ہوتا ہے

‎سردی کا موسم ہے

‎نئے سال میں خاص کھانا کھا کر نۓ سال کا تحفہ لینا

‎کوتاٹسو میں کارڈ گیم (کارتا) اور بورڈ گیم (سوگوروکو) (کھیل)کھیلنا

‎سردیوں کی چھٹیاں ختم ہوں توتیسراسمسٹر شروع ہو جاتا ہے

Want to progress faster?

Join this learning community and try out free exercises!

Don’t miss out on the opportunity to learn a language from the comfort of your own home. Browse our selection of experienced language tutors and enroll in your first lesson now!

Start Learning Today