السلام علیکم ! :)
السلام علیکم میرے دوستو!
میرا نام گَورَو ہے۔ میں ۲۶ سال کا ہوں اور میں ارجنٹینا میں رہتا ہوں۔ یہاں میں انسانیات پڑھتا ہوں۔
مجھے ہندی تو آتی ہی ہے لیکن میں نے اردو ٹھیک سے کبھی نہیں سیکھی۔ میرے دادا جی تو بہت اچّھی اردو میں بول لیتے تھے کیونکی وے پنجاب سے تھے۔ انہونے مجھے اردو کے حرف سکھائ تھے تو اس لیے میں ایک دن سہی اردو میں لکھنا چاہتا ہوں۔
Search from various English teachers...
Corrections · 4
1
السلام علیکم میرے دوستو!
میرا نام گَورَو ہے۔ میں ۲۶ سال کا ہوں اور میں ارجنٹینا میں رہتا ہوں۔ یہاں میں انسانیات پڑھتا ہوں۔
مجھے ہندی تو آتی ہی ہے لیکن میں نے اردو ٹھیک سے کبھی نہیں سیکھی۔ میرے دادا جی تو بہت اچّھی اردو میں بول لیتے تھے کیونکی وے کیوں کہ وہ پنجاب سے تھے۔ انہو انہوں نے مجھے اردو کے حرف سکھائ سکھائے تھے تو اس لیے میں ایک دن سہی صحیح اردو میں لکھنا چاہتا ہوں۔
Want to progress faster?
Join this learning community and try out free exercises!
Don’t miss out on the opportunity to learn a language from the comfort of your own home. Browse our selection of experienced language tutors and enroll in your first lesson now!
Start Learning Today
