Corrections · 3
پاکستان کے نو منتخب وزیراعظم میاں محمد نواز شریف
پاکستان کے نو منتخب وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے اسلام آباد میں اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔
مسلم لیگ ن کے سربراہ قومی اسمبلی میں قائدِ ایوان کے الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر کے پاکستان کے چوبیسویں وزیرِاعظم منتخب ہوئے تھے۔
انہوں نے بدھ کی شام ایوانِ صدر میں منعقدہ تقریب میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا اور پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے ان سے حلف لیا۔
I have put اعراب on some words for better pronunciation
miontakhab مُنتخب
wazeer-e a'azam وزیرِاعظم (There is کسرۃ under ر)
apnie اپنے (apni is written as اپنی)
a'ahdi ohde عُہدے
aoTha otha اُ ٹھا
qa'aed-e eywan قائدِ ایوان
chobisowen و ۔۔۔ چوبیسویں acts as a consonent here, as in واللہ
montakhab hoey thie تھے (here you wrote montakhab correctly)
Aonhoon اُ نہوں
eywan-e sadr ایوانِ صدر
apnie aohdey ka half auThaya اپنے عُہدے کا حلف اُ ٹھایا
Want to progress faster?
Join this learning community and try out free exercises!
Don’t miss out on the opportunity to learn a language from the comfort of your own home. Browse our selection of experienced language tutors and enroll in your first lesson now!
Start Learning Today
